ٹیکسٹائل انڈسٹری کے تاریک پہلو: زرق برق لباس اور اندھیروں میں ڈوبی زندگیاں۔۔
فاسٹ فیشن سے جڑے عالمی برانڈ اپنی مصنوعات کی تیاری کے دوران مزدوروں کے استحصال سے باخبر ہونے کے باجود اس مسئلے کی موثر روک تھام کرنے سے قاصر رہے ہیں ایسا ہی ایک ہولناک واقعہ دس سال قبل بنگلہ دیش میں پیش آیا، جب نو منزلہ گارمنٹ فیکٹری ’رانا پلازہ‘ کے…
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر جاسوسی کے الزامات کے تحت قطر میں مقدمے کا آغاز
قطر کی حکومت نے دوحہ میں ایک دفاعی کمپنی میں ملازمت کرنے والے بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر جاسوسی کے الزامات کے تحت مقدمہ شروع کر دیا ہے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدمے کی پہلی سماعت 29 مارچ کو…
خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے امریکی فضائیہ اہلکار کی ڈرامائی گرفتاری!
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ایجنٹوں نے جمعرات کو امریکی فضائیہ کے نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ سمیت امریکی حکومت کی حساس دستاویزات کو عام کرنے میں…
مودی سرکار نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے چار سو ارب کا چونا لگا دیا
تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈین ایئر فورس پہلے دن ہی ان جہازوں کو ان کی تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی۔…