عرفان خان کی ایک گمشدہ فلم کی پچیس سال بعد دریافت ہونے کی کہانی
عرفان خان کی وفات کے چھ برس بعد، ان کے کیریئر کے ابتدائی دور کا ایک طویل عرصے سے گمشدہ پروجیکٹ اب ناظرین تک پہنچ گیا ہے، اس بار یوٹیوب کے ذریعے۔ ”دی لاسٹ ٹیننٹ“ (آخری کرایہ دار) کے عنوان سے پیش کی جانے والی اس فلم میں ودیا بالن بھی نظر آتی ہیں، اور…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ ہفتم)
دھرمیندر اور دوہری نگاہ کی معیشت (Dual gaze economy) لورا مالوی کے فیمن اسٹ نظریے کا جب ہندی سینما پر اطلاق کیا جائے تو ہمارے سامنے دو نظریاتی سوالات کھڑے ہوجاتے ہیں ـ ایک؛ مارکسی سوال جو ثابت کرتا ہے امریکی سینما کے برعکس ہندی سینما میں بیانیے کی ملکیت…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ چہارم)
دیگر اداکاروں سے موازنہ ہندوستانی سینما میں Masculinity کوئی نیا مظہر نہیں ہے ـ دھرمیندر سے پہلے یہ جنوبی سینما میں موجود تھا ـ جنوب کے سینماؤں پر لکھے تحقیقی مقالوں اور کتابوں سے وضاحت ہوتی ہے دھرمیندر سے پہلے ”مردانگی“ کی کم از کم چار مثالیں موجود تھیں…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ اول)
دھرمیندر ہندی سینما کے پہلے hyper-masculine تھے۔ یہ محض کوئی جذباتی یا غیر ثابت شدہ دعویٰ نہیں، بلکہ ہندی سینما میں اسٹار امیج کی تاریخ سے ثابت شدہ ہے۔ دھرمیندر کی اس شدید مردانگی جس میں مضبوط پٹھوں کی نمائش، غصیلا چہرہ، چوڑی چھاتی، تیس تیس غنڈوں کی…
قبول اسلام سے متعلق متنازع فلم کی ریلیز روکنے کا مطالبہ
بھارت کی وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں بالی ووڈ کی ایک متنازع فلم کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔ جس میں ریاست کیرالہ کو مبینہ طور پر ’دہشت گرد ریاست‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے رواں ماہ کے اوائل میں جاری ہونے والے ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے ٹیزر میں دعویٰ…
کے جی ایف فلم سیریز سے متاثر ہوکر ’سیریل کلر‘ بننے والا ملزم گرفتار
بھارتی ریاست مدھیاپردیش (ایم پی) کی پولیس نے بڑی محنت کے بعد کنڑ زبان کی معروف فلم سیریز ’کے جی ایف‘ کو دیکھ کر سیریل کلر بننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے بھارتی نشریاتی ادارے ’نئی دہلی ٹیلی وژن‘ (این ڈی ٹی وی) کے مطابق انیس سالہ ملزم شیو پرساد کو…