بھارتی طالبعلم نے سنسکرت کا ڈھائی ہزار سال پرانا معمہ حل کر دیا
برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے ایک بھارتی طالبعلم نے سنسکرت زبان کی گرائمر کا ایک ایسا معمہ حل کر لیا ہے، جس نے بڑے بڑے عالموں کو پانچویں صدی قبل مسیح سے پریشان کر رکھا تھا ستائیس سالہ رِشی راجپوپات نے سنسکرت کے جس اصول کی گتھی سلجھائی ہے،…