بھارتی دوائیں موت بانٹنے لگیں۔۔ کھانسی کی بھارتی دوا سے ازبکستان میں بھی اٹھارہ بچے ہلاک
ازبکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک کم از کم اٹھارہ بچے بھارت میں تیار کردہ کھانسی کی دوا پینے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچوں نے ‘ڈوک-1میکس’ نامی کھانسی کا سیرپ استعمال کیا تھا، جسے ایک…
بھارت نے گیمبیا میں ستر بچوں کی ہلاکت کی وجہ بننے والی دوا کو جعلی قرار دے کر جان چھڑا لی
ایک بھارتی کمپنی کے تیار کردہ ، کھانسی اور زکام کے علاج کی دوا پینے سے افریقی ملک گیمبیا میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت کے ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے نے ملک بھر میں دواؤں کی کچھ فیکٹریوں ’جانچ پڑتال‘ شروع کر دی ہے بھارت کی وزارت صحت نے منگل…