مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی مودی حکومت کے ناقد میڈیا گروپ کے مالک بننے کے بعد اسے کیسے چلائیں گے؟
بھارت میں نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں کے ناقد معروف نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے بانی ڈائریکٹرز پرنے رائے، ان کی اہلیہ رادھیکا رائے کے چینل کی پروموٹر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے اور سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر رویش کمار کی جانب سے اپنے عہدے سے…
پاکستان کا جنگی جہاز سری لنکا کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہونے پر بھارتی میڈیا میں شور کیوں؟
ان دنوں پاکستانی بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس تیمور بھارتی میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ بعض بھارتی خبر رساں اداروں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کو اس جہاز کے سری لنکا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر سخت تحفظات ہیں بھارت کا موقف ہے کہ اس چینی ساختہ…
بیرونی سازش کا نظریہ: پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھارتی میڈیا میں کیا چل رہا ہے؟
کراچی – پاکستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال بھارت میں بھی خبروں اور بحث و مباحثوں کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ بیشتر بھارتی چینلوں پر بیٹھے تجزیہ کار یہ توقع کر رہے تھے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کی صورت میں عمران خان کی حکومت گر جائے گی اور…
بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کا پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ
نئی دہلی: بے سروپا باتوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے مشہور بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے مضحکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاک فوج کے افسران ٹھہرے ہوئے ہیں اور پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے خلاف طالبان کی مدد کر رہے…
طالبان کے مجھے حراست میں لینے کی بھارتی خبر جھوٹی ہے: عبداللّٰہ عبداللّٰہ
کابل : افغان رہنما ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے بھارتی میڈیا میں شائع اور نشر ہونے والی ان خبروں کو گمراہ کن قرار دیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ انہیں طالبان نے گرفتار کر لیا ہے افغان رہنما ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے طالبان کی جانب سے خود کو حراست میں…