بھارتی ریاست کرناٹک کے ہائی کورٹ کا طالبات کے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
ہائی کورٹ نے ریاست میں چند مسلمان لڑکیوں کی جانب سے اس حوالے سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفرادی حقوق پر ادارے کی نظم و ضبط کو برتری حاصل ہے۔ مذکورہ تنازع کا آغاز جنوری میں ہوا جب کرناٹک کے ضلع اڈوپی میں واقع سرکاری اسکول میں طالبات…