’نفرت کی لاٹھی توڑو، پیار کرو‘ گلی گلی 1857 کا جذبہ ابھارتی بھارتی پروفیسر
وہ جب صبح گھر سے نکلتی ہیں تو ان کے ہاتھ میں کتابچوں کی گڈیاں دیکھی جا سکتی ہیں، جو اس امید پر لکھنؤ کی گلیوں میں تقسیم کرتی ہیں کہ مذہبی تقسیم سے دوچار بھارت ایک بار پھر اس سے نکل آئے جیسا کہ انیسویں صدی میں متحد ہوا تھا اناسی سالہ روپا ریکھا…
چوبیس لاکھ تنخواہ حکومت کو واپس کرنے کے دعوے دار ٹیچر کے اکاؤنٹ سے ہزار روپے بھی نہ نکلے
بھارتی ریاست بہار کے علاقے میں واقع ایک کالج سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر للن کمار، جنہوں نے تینتیس ماہ میں ایک بھی طالب علم کو نہ پڑھانے کی وجہ کی بنا پر اپنی تنخواہ کی کل رقم واپس کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اب شکوک و شبہات میں گھرے ہوئے دکھائی…
”جب پڑھایا ہی نہیں تو تنخواہ کیسی؟“ کالج کے پروفیسر نے چوبیس لاکھ تنخواہ حکومت کو واپس کر دی
ایسے وقت میں جب لوگ زیادہ سے زیادہ جگہوں سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں، بہار کے ایک استاد نے ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔ یہ مثال قائم کرنے والے استاد ڈاکٹر للن کمار ہیں بھارتی ریاست بہار کے علاقے مظفر پور میں واقع ’بابا صاحب بھیم راؤ یونیورسٹی‘ سے منسلک نتیشور…