محمود انصاری: ایک بھارتی ’جاسوس‘ کی کہانی، جنہیں اپنے بھی اپنانے سے گریزاں ہیں
بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک ایسے شخص کو دس لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، جن کا دعویٰ تھا کہ انہیں 1970ع کی دہائی میں بھارت کی ایک خفیہ ایجنسی نے جاسوسی کی غرض سے پاکستان بھیجا تھا، جہاں وہ پکڑے گئے اور انہیں جاسوسی کے الزام میں چودہ سال…
اٹھائیس سال پاکستانی جیل میں گزارنے والے بھارتی جاسوس کلدیپ کیا کہتے ہیں؟
جاسوسی کے الزام میں اٹھائیس سال پاکستان کی جیل میں قید رہنے والے گجرات کے کلدیپ یادو رہائی کے بعد 25 اگست کو احمد آباد میں اپنے گھر واپس پہنچے کلدیپ کو جاسوسی کے الزام میں سن 1994ع میں گرفتار کیا گیا تھا گجرات یونیورسٹی سے قانون میں گریجویٹ کی ڈگری یافتہ…
’یہ بالی وڈ نہیں ہے، جہاں کلائمیکس میں تم ہر جنگ جیت جاتے ہو‘ کلبھوشن پر بننے والی فلم ڈھائی چال
لاہور – ’یہ بالی وڈ نہیں ہے، جہاں کلائمیکس میں تم ہر جنگ جیت جاتے ہو‘، یہ ڈائیلاگ ہے پاکستان میں بنائی جانے والی فلم ’ڈھائی چال‘ کا، جس کی کہانی پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے کردار کے اردگر گھومتی ہے فلم میں کلبھوشن کا…