بھارتی مندر میں خاتون کی بَلی، پانچ ملزمان گرفتار
بھارتی پولیس نے ہندوؤں کے ایک مندر میں انسان کی بَلی چڑھانے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ چار سال قبل پولیس افسران اس مندر سے ایک سر کٹی لاش ملنے پر ششدر رہ گئے تھے۔ چونسٹھ سالہ شانتی شا نامی خاتون کو 2019ع میں بھارت کے شمال مشرق میں واقع دور…