’دھوکے سے‘ پاکستان پہنچنے والی بھارتی خاتون کا بیس سال بعد اہل خانہ سے رابطہ
کراچی کے ایک نوجوان کی کوششوں سے پاکستان میں قیام پذیر بھارتی خاتون کا بیس سال بعد اپنے رشتے داروں سے رابطہ ہو گیا ہے اور اب وہ اپنے ملک واپس جانے کے لیے بے تاب ہیں مذکورہ بھارتی شہری حمیدہ بانو نے بیس برس قبل روزگار کے سلسلے میں دبئی جانے کے لیے ایک…