امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کے منصوبے کی سنسنی خیز کہانی۔۔ کب کیا ہوا؟
یہ مئی 2023 کے ابتدائی دنوں کی بات ہے۔ انڈیا کے ایک سرکاری اہلکار اور نِکھل گپتا نامی ایک اسمگلر کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوا۔ انڈین اہلکار نے گپتا کو ایک بڑی پیشکش کی لیکن اس کے بدلے وہ اس سے ایک ’بڑا کام‘ لینا چاہتا تھا۔ انڈین اہلکار نے گپتا سے کہا کہ…
’بغاوت پر اکسانے کا الزام‘، فوج نے دو ریٹائرڈ فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی
پاکستان آرمی کے سابق افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کو کورٹ مارشل کے تحت چودہ اور بارہ سالوں کی قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ہفتے کو جاری بیان میں کہا کہ پاکستان…
پاکستان: سویلین اداروں میں فوجی افسران کی بھرمار۔۔
حال ہی میں ایک اور اہم ادارے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین کے عہدے پر حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کا تقرر کیا گیا ہے، جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے، جبکہ حکومت اس تقرری کا بھرپور دفاع کر رہی ہے کچھ ناقدین…
آزاد کشمیر: ریپ کے معاملے پر آواز اٹھانے والے صحافیوں اور قومپرست رہنما پر توہین عدلیہ کا مقدمہ
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مبینہ طور پر ریپ کے بعد قتل کی جانے والی خاتون کو انصاف دلوانے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے دو صحافیوں سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے واضح رہے کہ دونوں صحافیوں نے مبینہ ریپ اور قتل کے معاملے میں پولیس…
کراچی میں ڈکیتوں کا راج، ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انسانی جان کی قیمت ایک موبائل فون کے برابر رہ گئی ہے۔ موبائل فون کے عوض ڈاکو لٹیرے بدمعاش اور چور کراچی میں کسی کی بھی جان لے سکتے ہیں کراچی میں پولیس بے رحم اسٹریٹ کرمنلز کو نکیل ڈالنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ شہر میں گزشتہ ماہ…
عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی اطلاعات اور صدام حسین کے ربڑ بینڈ اور پیپر کلپ!
یہ اگست 2021 کی بات ہے، جب عراق جنگ لڑنے والے ایک سابق امریکی فوجی نے عراق میں امریکی حملے کو جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ قرار دیتے ہوئے اپنے تمام اعزازات واپس کرنے کا اعلان کیا تھا سابق فوجی کا کہنا تھا ”عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے…