اسٹیٹ بینک کے ذخائر گر کر 3 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئے، وزیر خزانہ کو اب مخیّر حضرات کا آسرا!
گزشتہ روز روپیہ اب تک کی کم ترین سطح پر آگیا اور مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر تین ارب ڈالر کی غیر معمولی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئے جب کہ ملک معاشی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 27 جنوری کو…