ماں بولی (حصہ پنجم)
ماں بولی کے اس حصے میں آگے بڑھنے سے پہلے ایک سوال کا جواب سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ قوم، زبان اور شناخت آخر کیوں بنیادی سوال ہے؟ جب ہم ”قوم“ کا لفظ استعمال کرتے ہیں تو اکثر اسے ایک جذباتی یا سیاسی نعرہ سمجھ لیا جاتا ہے، حالانکہ قوم دراصل ایک زندہ سماجی…
گُگھر کی قیمتی رال، ماحول دشمنوں کے منہ سے بہتی لالچ کی رال اور عالمی تحفظ کی کہانی
کارونجھر اور کھیرتھر کے پتھریلے دامن میں اگنے والی ایک خاموش، کانٹوں بھری جھاڑی، گُگھر یا گگرال آخرکار دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ وہ پودا جس کی رال صدیوں سے حکما، ویدوں اور دوا سازوں کے لیے خزانے سے کم نہیں تھی، اب عالمی قانون کے حصار میں آ چکا ہے۔…
ایک قدیم غذا کی نئی دریافت، اونٹنی کا دودھ: غذائیت، تحقیق اور مستقبل کے امکانات
صدیوں سے، صحراؤں میں بسنے والے قبائل اونٹنی کے دودھ کو بطور غذا اور دوا استعمال کرتے آ رہے ہیں۔ عرب بدو اسے ’سفید سونا‘ کہتے ہیں، جبکہ افریقہ اور جنوبی ایشیا کے کئی علاقوں میں اسے جسمانی قوت بڑھانے اور بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، مگر جدید…
لاطینی امریکہ میں آبائی باشندوں کا استحصال
لاطینی امریکہ کی تاریخ کو دو ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا دور ہسپانوی کلونیل ازم کا ہے، جس میں اقتدار سفید فام نسل کے پاس تھا اور ان کی مدد کے لیے اسپین سے نوآباد کار آتے رہتے تھے۔ فوجی طاقت کی بنیاد پر ان کا اقتدار قائم تھا۔ تاریخ کے دوسرے دور…