بے گھری مجھ سے پتہ پوچھ رہی ہے میرا۔۔
جب آپ ماڑی پور روڈ سے ہاکس بے کی طرف جاتے ہیں، تو سمندر سے تقریباً دو کلومیٹر دور ایک کنکریٹ کی دیوار سڑک کے بائیں جانب دکھائی دیتی ہے۔ یہ دیوار ہاکس بے ڈرائیو تک پہنچ کر بائیں جانب مڑ جاتی ہے اور تقریباً ایک کلومیٹر تک جاری رہتی ہے۔ دیوار سے گھیرے گئے…
لاطینی امریکہ میں آبائی باشندوں کا استحصال
لاطینی امریکہ کی تاریخ کو دو ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا دور ہسپانوی کلونیل ازم کا ہے، جس میں اقتدار سفید فام نسل کے پاس تھا اور ان کی مدد کے لیے اسپین سے نوآباد کار آتے رہتے تھے۔ فوجی طاقت کی بنیاد پر ان کا اقتدار قائم تھا۔ تاریخ کے دوسرے دور…
کیا پاکستان میں نئی زبانیں دریافت کی منتظر ہیں؟
لسانی اعتبار سے پاکستان ایک زرخیز ملک ہے، جہاں ستتر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سال ایک محقق ظفر سید نے شمالی علاقہ جات میں بولی جانے والی ’بروسکت‘ زبان کا سراغ لگایا، جو پہلے ریکارڈ کا حصہ نہ تھی۔ کسی بھی خطے کے ثقافتی تنوع کا اندازہ…
مصنوعی ذہانت سے نیوزی لینڈ کے آبائی باشندوں کو نو آبادیت کا خوف
جب امریکی ٹیکنالوجی فرم اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اوپن اے آئی) نے نیوزی لینڈ کی مقامی زبان ’ماوری‘ سمیت درجنوں زبانوں کے لیے آڈیو ٹرانسکرپشن اور انگریزی میں ترجمہ کرنے والی ایپ ’وسپر‘ متعارف کروائی تو نیوزی لینڈ کے بہت سے آبائی باشندوں کے لیے خطرے کی…
شام: کیڑوں سے دیسی کھاد کی تیاری
شام کے شہری حسن خلیفہ کا فارم دارالحکومت دمشق کے نواح میں دیہی علاقے میں واقع ہے، جہاں وہ لاکھوں کی تعداد میں موجود کیڑوں کی دیکھ بھال میں وقت گزارتے ہیں وہ ان کیڑوں کو دیسی کھاد تیار کرنے میں استعال کرتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ یہ ملک میں اپنی نوعیت…
خانہ بدوش بچوں کو تعلیم دینے والے ایک خانہ بدوش اسکول کی کہانی۔۔
اکتوبر اور اپریل کے مہینوں میں شمالی پاکستان کی وادیوں اور پنجاب کے راولپنڈی ڈویژن کی سڑکوں پر بھیڑ بکریوں کے ریوڑ ہانکتے خانہ بدوش بکروال جا بجا نظر آتے ہیں مخصوص سیٹی اور ہانکے پر سدھائے ہوئے یہ جانور، رہائشی خیمے، چند کپڑے، کچھ بستر اور تھوڑے سے…
امیزون کے جنگلات کی حفاظت، مقامی نوجوان آبادی کے ذریعے۔۔۔
امیزون کے جنگلات میں رہنے والے مقامی لوگ روزگار کی تلاش کے لیے اس علاقے کو چھوڑ رہے ہیں، جس کے باعث ان جنگلات کے لیے دفاعی لائن ختم ہو رہی ہے تاپیر، چیتے اور ایرماڈیلو ان لگ بھگ چار سو تیس جانوروں کی اقسام میں شامل ہیں، جو برازیل کے اسی مشرقی امیزون میں…
پی پی پی، ایم کیو ایم کا اتحاد اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات
موجودہ حکومت کے دو بڑے اتحادی پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے بلدیاتی قانون کے لیے مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنے والی ہیں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ماضی میں بھی اکٹھے اقتدار میں رہ چکے ہیں، لیکن جہاں تک کراچی کی بات…