رانی پور میں کمسن بچی کی گدی نشین کی حویلی میں موت: مرکزی ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ
ضلع خیرپور کے شہر رانی پور میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والی دس سالہ بچی فاطمہ کی موت کے مقدمے میں گذشتہ روز گرفتار ہونے والے مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے رانی پور پولیس نے ملزم کو جمعرات کو مقامی عدالت…