ہماری قومی و ریاستی بے حسی کے باعث انڈس ڈولفن کی معدوم ہوتی ہوئی نسل
دریائے سندھ اپنے سینے پر ہونے والی دہشت گردیوں اور قبضہ گیریوں کی وجہ سے کئی دہائیوں سے سکرات کے عالم سے گزر رہا ہے۔ اس کا پیٹ سال کے کئی مہینے بھوک و پیاس کی وجہ سے سوکھا رہتا ہے اور تب اس کی زرخیز چھاتی پر پانی کی بپھری ہوئی موجوں کی جگہ…
انٹینا والے ہیلمٹ پہن کر سائنس دانوں کی مدد کرتی ’سیلز‘ اور پاکستان میں دریائی ڈولفن کی سیٹلائٹ ٹیگنگ
کراچی – جیو ٹیگنگ صارفین کو آلہ سے مختلف قسم کے مقام کی مخصوص معلومات تلاش کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، کوئی ایک موزوں تصویری سرچ انجن میں عرض البلد اور طول البلد کوآرڈینیٹ داخل کرکے کسی مخصوص مقام کے قریب لی گئی تصاویر تلاش کرسکتا ہے…
دریائے سندھ اور گنگا ندی کی ڈولفنر کے دو علیحدہ اقسام قرار
سائنسی ماہرین نے 20 برسوں پر محیط ایک طویل تحقیق کے بعد خطرے سے دوچار دریائے سندھ اور گنگا ندی کی ڈولفن کو دو الگ اقسام کی نسلوں کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ جنوبی ایشیاء میں 1990 سے ڈولفن کی نسل کو کئی خطرات اور چینلجز کا سامنا رہا ہے لیکن میرین میمل…
نواب شاہ، لوگ نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ کر ساتھ لے گئے
نواب شاہ کے گاؤں باقر انڑ میں لوگوں نے نہر سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ لی اوراپنے ساتھ لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق گاؤں باقر انڑ میں گرمی کی شدت سے تنگ آکر نہر میں نہانے والے لوگوں کو نایاب ڈولفن ہاتھ لگ گئی ڈولفن کو پکڑ کر لوگوں نے اس کے ساتھ تصاویر…