ہماری قومی و ریاستی بے حسی کے باعث انڈس ڈولفن کی معدوم ہوتی ہوئی نسل
دریائے سندھ اپنے سینے پر ہونے والی دہشت گردیوں اور قبضہ گیریوں کی وجہ سے کئی دہائیوں سے سکرات کے عالم سے گزر رہا ہے۔ اس کا پیٹ سال کے کئی مہینے بھوک و پیاس کی وجہ سے سوکھا رہتا ہے اور تب اس کی زرخیز چھاتی پر پانی کی بپھری ہوئی موجوں کی جگہ…