کیا سندھ تہذیب کا رسم الخط ڈیکوڈ ہو گیا؟
سندھ کی تہذیب کو دریافت ہوئے سو سال مکمل ہو چکے ہیں، مگر ماہرین اس کے رسم الخط کو ابھی تک پڑھنے کے قابل نہیں ہو سکے۔ حال ہی میں ایک انڈین ماہر لسانیات یجنا دیوام نے میڈیا پر دعویٰ کیا کہ وہ سندھ تہذیب کے رسم الخط کو سمجھنے کے قابل ہو چکے ہیں۔…