کیا مصنوعی ذہانت انڈس ویلی اسکرپٹ کو ڈی کوڈ کر سکے گی؟
اس وقت پاکستان کا حصہ مختلف خطے دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا مسکن رہے ہیں۔ یہاں کی وادیِ سندھ کی تہذیب ساڑھے چار ہزار سے پانچ ہزار سال تک پرانی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے میں دنیا کی دس فی صد آبادی دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ رہتی تھی۔ قدیم دور کی…