سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 3)
میں ہزاروں برس کی کہانیوں کا عکس بھی ہوں۔ یہی عکس تو آپ کو دکھانے ہیں۔ وہی فسانے تو آپ کو سنانے ہیں۔ گویا ایک طویل محفل سجانی ہے۔ میں اگرچہ میزبان ہوں، داستان گو بھی ہوں، کہانی کار بھی ہوں۔ مگر یہ داستان کہیں میری اور کہیں میرے یار شہزاد احمد حمید کی…