”لاشوں کا دریا“ سکھر بیراج سے مزید 4 لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 19 ہوگئی
ملک بھر میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سکھر بیراج سے لاشیں ملنے کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد چار روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے، جب کہ کچھ ذرائع یہ تعداد تیئیس…
سندھ میں قلت آب شدید ہو گئی، دارالحکومت کراچی کس طرح متاثر ہوگا؟
’لوگ سمجھتے ہیں زمیندار ہیں، اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے مگر انہیں کیا معلوم کہ اتنی اراضی ہونے کے باوجود بھی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، زمین کو سیراب کرنا تو دور کی بات ہم تو اپنی پیاس بھی نہیں بجھا سکتے‘ راجا نوہڑیو کی آواز بھرا گئی، جذبات پر قابو پانے…
گدو اور تونسہ بیراج میں پانی کا بہاؤ کم ہونے سے متعلق سندھ کا دعویٰ درست ثابت
وفاقی وزارت برائے آبی وسائل کی طرف سے تشکیل دی گئی مشترکہ ٹیم نے گزشتہ ہفتے گدو اور سکھر بیراجوں کی پیمائش مکمل کرلی ہے، جس کے بعد ٹیم کے اراکین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ تونسہ ڈاؤن اسٹریم اور گدو اپ اسٹریم کے درمیان پانی کا بہاؤ کم ہونے کا سندھ کا دعویٰ…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…
پاکستان: دو ہزار سال قدیم آثار دریافت
پشاور – صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر صوابی میں قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں بدھ مت کی یادگار اسٹوپا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اٹھارہ سے اُنیس سو سال پرانا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزم خیبر پختون خوا کو…
دریائے سندھ کے کچھوؤں کو ’سُوپ‘ بننے سے بچانے کی کوشش
سکھر – سکھر بیراج کو ہر سال بند کرنے کے بعد گُڈو بیراج سے دریائے سندھ کا پانی بند ہونے پر ظاہر ہونے والے متعدد کچھوؤں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات سندھ، انڈس ڈولفن مرکز سکھر، ڈسٹرکٹ وائلد لائف سکھر اور ماہی گیروں کی…
دریائے سندھ کا نام کیسے پڑا؟
▪️ایک: بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات نئی ہوگی کہ دریائے سندھ کا شمار پانی کے بہاؤ کے حوالے سے دنیا کے بڑے دریاؤں میں ہوتا ہے، جس میں بہنے والے پانی کی مقدار دریائے نیل سے دوگنی ہے۔ شاید لوگ یہ بھی نہ جانتے ہوں کہ انڈیا کا نام انڈس سے لیا گیا…