خدارا، فطرت کے ساتھ کھلواڑ بند کیجیے!
آج ترقی کے نام پر شہرِ کراچی کے جنت نظیر اور سرسبز خطے ملیر کو کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کرنے کا عمل جاری ہے، یہ عمل ملیر کے لیے ہرگز ترقی کی نوید نہیں ہے بلکہ تباہی کا المناک نوحہ ہے۔۔۔ اگر سندھ حکومت واقعتاً ملیر میں ترقی لانا چاہتی ہے تو اس کو…