آنکھوں کی پلکوں پر دانے کیوں نکلتے ہیں؟
آنکھوں کی پلکوں پر دانے تکلیف دہ ہوتے ہیں، یہ دراصل انفیکشن ہے، جس کی وجہ پلکوں کے قریب کے غدود متاثر ہوتا ہے طبی ویب سائٹ ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ دانے عام طور پر پلکوں پر ہوتے ہیں اور بعض اوقات اس قدر پھول جاتے ہیں کہ آدھی سے زیادہ آنکھ…
بھارت: الیکٹرانک فضلہ کیسے غریب بچوں کی جان کا دشمن بنا ہوا ہے؟
لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز میں قیمتی دھاتیں تو ہوتی ہیں، تاہم تلف شدہ ایسے الیکٹرانک آلات سے ان کے نکالنے کا عمل بہت خطرناک ہے اور عام طور پر غریب بچے یہ کام کرتے ہیں۔ خطرناک بات یہ ہے کہ یہ غیر منظم کام کسی طرح کی بھی نگرانی کے بغیر ہو رہا ہے…
بیکٹیریا انفیکشن دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے: نئی تحقیق
بیکٹیریا انفیکشنز کی ہلاکت خیزی کے بارے میں پہلے عالمی مطالعاتی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ جراثیم سے ہونے والا انفیکشن ہے۔ جائزے کے مطابق 2019ع میں ہونے والی ہر آٹھ اموات میں سے ایک کی وجہ بیکٹیریا کا انفیکشن تھا حال ہی…
آنکھیں خشک کیوں ہو جاتی ہیں؟
جب انسان کسی تکلیف یا جذباتی کیفیت سے گزرتا ہے تو اکثر اس کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔ لیکن اگر کسی شخص کی آنکھوں میں آنسو نہ آئیں یا اس کی آنکھیں جلد خشک ہوجائیں تو یہ ایک بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے ’آنکھوں کا پانی مر جانا‘ تو خیر ایک…