حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
ایک طرف سندھ میں ہر سال سینکڑوں بچے خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف ہر سال ہزاروں من گندم یا تو سرکاری گوداموں میں کھلے آسمان کے تلے پڑی خراب ہوجاتی ہے یا پھر چوہے کھا جاتے ہیں علاوہ ازیں گوداموں سے گندم غائب ہو جانے…
بلوچستان: امداد کے منتظر سیلابی پانی میں محصور بلوچ دیہاتی اور مسافر
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوڑکی سے تعلق رکھنے والے خیر محمد بلوچ پیر کے روز 2 بجے سے اپنے خاندان کی خواتین اور بچوں سمیت سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں اور 48 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود تاحال امداد کے منتظر ہیں خیر محمد نے اپیل کرتے ہوئے…