لیبارٹری میں تیار خون پہلی مرتبہ دو مریضوں کے جسم میں لگا دیا گیا!
دنیا کے پہلے کلینیکل ٹرائلز میں لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون دو رضاکاروں کو لگا دیا گیا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ پیش رفت ان مریضوں کے علاج میں اہم سنگِ میل ثابت ہو، جن کا خون کمیاب ہوتا ہے یا وہ خون کے سرخ خلیوں کی سِکل سیل نامی بیماری میں مبتلا ہوتے…