شبِ آوارگی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
مسز رچرڈ نے ڈیزی کے فلیٹ پر دستک دینے سے پہلے بال سنوارے پھر گھڑی میں وقت دیکھا، شام کے ساڑھے سات بج رہے تھے، ”ڈیزی ڈارلنگ“ مسز رچرڈ نے دروازے پر دستک دیتے ہوئے کسی بچّی کی طرح چلا کر کہا، ”سمبا کھیلنے کا وقت ہو گیا ہے۔“ اپنے فلیٹ میں سنگھار میز کے…
پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…
فطرت۔۔۔
جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے۔ ذرا غور کریں تو کس قدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے۔ اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول۔ بہ ظاہر دیکھیں تو انڈا توڑنا ہمارے لیے ایک معمولی…