46 ہزار برس تک برف میں منجمد کیڑے میں زندگی کی بحالی اور زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات
سائنسی حلقوں میں ایک بار پھر زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ تازہ بحث کا آغاز اس وقت ہوا، جب حال ہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سائبیریا کی منجمد زمین پر چھیالیس ہزار سال سے دفن دو راؤنڈ ورمز یا کینچووں…