بینک اشورنس میں ’فراڈ‘ کیسے ہوتا ہے اور اپنی ڈوبی رقوم کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے مکین طاہر محمود کے مطابق ان کے بھائی کے ساتھ ایک نجی بینک نے فراڈ کیا ہے طاہر محمود کہتے ہیں ”میرے بھائی نے وہ پیسے والدہ کے ساتھ عمرے پر جانے کے لیے جمع کیے تھے۔ انہیں محفوظ رکھنے کے لیے بھائی نے بینک اکاؤنٹ کھلوایا تو…