دس عجیب اور خوفناک سائنسی حقائق۔۔!
سائنس کو عموماً ٹھوس اور سخت حقائق کی دنیا سمجھا جاتا ہے، ایسی جگہ جہاں منطق کا راج ہو اور توہمات کا خاتمہ ہو۔۔ لیکن بعض اوقات حقائق خود ایسی چیزوں سے بھی زیادہ عجیب ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے توہمات ایجاد کر سکتے ہیں۔ ان میں سے کچھ حقیقتیں واقعی پریشان کن…
کوئنزلینڈ میں چوہوں نے تباہی مچا دی، گاڑیوں سمیت ہر چیز کھانے لگے!
آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے میں چوہوں کے حملوں نے تباہی مچا دی ہے جو ہر سامنے آنے والی چیز کو کتر کر ہڑپ کرتے جا رہے ہیں ریاست کے بعض علاقے کئی ماہ سے چوہوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آبادی…
ریلیز ہوتے ہی فلاپ اور پھر کامیابی کے ریکارڈ بنانے والی فلم ’شعلے‘ کی داستان اور دلچسپ حقائق
1975 میں ریلیز ہونے والی رمیش سپی کی فلم شعلے نے ہندی سنیما کا رخ بدل دیا۔ اس نے اپنے اداکاروں کی زندگی بدل دی، اور تجارتی فلم کی کامیابی کا سنہری معیار بن گیا۔ یقیناً آپ بھی انہیں فلم بینوں میں سے ہونگے، جنہوں نے یہ فلم دیکھ رکھی ہوگی۔ ایک ایسی فلم، جس…