انٹرنیٹ کے آغاز اور آئی ایم پی مشین کے دنیا کو کنٹرول میں لینے کی کہانی
یہ دنیا ہمیشہ سے ہی ایسی تو نہ تھی، انسان اس دھرتی پر مختلف ادوار سے گزرتا بہتر سے بہتر کی جستجو میں جانے کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہے. اس جستجو میں اس نے وہ کچھ تخلیق کر ڈالا ہے، کہ اگر پرانے دور کے کسی انسان کو زندہ کر کے اس دنیا میں…