فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (4)
اس طرح کے واقعات سے مینونی نے دو نتائج نکالے۔ ایک تو محکوم مقامی لوگوں کا احساس کمتری اور دوسرے اس سے جڑی دوسروں پر انحصار کرنے کی عادت (dependency) ۔ محکوم کو اگر کچھ تحفے میں ملے تو آئندہ وہ اس کی فرمائش داغ دیتا ہے اور یہ فرمائش بتدریج استعمار پر…