کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
طرزِ زندگی میں تبدیلی سے 90 فیصد بیماروں سے بچاؤ ممکن: چوٹی کے ماہرِ غذائیت کا انٹرویو
آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی میں پروفیسر آف میڈیسن اور ’ہیلتھ فار لائف ریسرچ‘ شعبے کے سربراہ پروفیسر لوئیجی فونٹینا کا کہنا ہے کہ سو سال کی عمر میں انسان چالیس سال جیسی صحت اور اسٹیمنا حاصل کر سکتا ہے، مگر اس کے لیے زندگی کے بارے میں اپنی سوچ کو بدلنا…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو (قسط 5/آخری)
س: ہم اپنے ہاں میڈیا میں دیکھ رہے ہیں کہ Content تو وقت کے ساتھ کمزور ہوتا چلا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر خبروں اور انفارمیشن کا ایک سیلاب ہے، جسے رپورٹر بھی اسی حالت میں آگے بڑھا دیتے ہیں اور سب ایڈیٹر بھی زیادہ تردد نہیں کرتا، تو اس صورت میں جب Content…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط2)
س: آپ نے والد محترم کا ذکر کیا کہ انہوں نے آپ کو کتابیں فراہم کیں، جس سے آپ کا پڑھنے کا ذوق بڑھا۔ والدہ کا آپ کی شخصیت سازی میں کیا کردار رہا۔ آپ کا ایک کالم بھی ’’ماں‘‘ کے حوالے سے بہت مقبول ہوا تھا، جسے اس موضوع پر معرکۃ الآرا تحریر قرار…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 1)
نامور کالم نویس، منفرد تجزیہ کار، صحافی و دانش ور اور مقبول اینکر پرسن وسعت اللہ خان کی شخصیت کا احاطہ اگر مختصر ترین الفاظ میں کیا جائے تو وہ جملہ ہوگا ’’اپنی شرائط پر زیست کرنے والا انسان۔‘‘ رحیم یار خان کے ایک متوسط گھرانے میں جنم لینے والا خداداد…
میسی کا تازہ انٹرویو، جس میں انہوں نے کھیل، ذاتی زندگی اور بچوں کے موبائل فون استعمال پر بات کی۔۔
”تھوڑا سا گپ شپ کرنا چاہتے ہو، بیبی؟“ ایک شخص نے وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں لیونل میسی سے کچھ بے چین ہو کر پوچھا، ان کے پیچھے سے پاپ اپ ہونے اور ان کی گردن پر بوسہ دینے کے بعد۔ تاہم ارجنٹینی اسٹار نے مسکراہٹ کے ساتھ اتفاق کیا۔ اس کی وجہ یہ…
لیاری کے فلم ساز نے خاموش فلم بنا کر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے عدیل ولی رئیس کی فلم ’ٹو ون زا ٹو‘ کو امریکہ میں ہونے والے ’اسٹوڈنٹ ورلڈ امپیکٹ فلم فیسٹول‘ SWIFF میں ایوارڈ سے نوازا گیا فلموں کے فیسٹیول اس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس فلم سازوں نے حصہ لیا تھا،…
سابق امریکی جنرل نے تازہ انٹرویو میں ’افغانستان سے انخلا‘ پر کیا کہا؟
جنرل فرینک میک کینزی، جو یکم اپریل کو امریکی فوج سے ریٹائر ہوئے ہیں، اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے جا رہے تھے، جب انہیں اطلاع ملی کہ کابل پر قبضہ ہو چکا ہے یہ 15 اگست 2021 تھا اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے اس وقت کے کمانڈر نے کئی ہفتوں تک بے…