جگنوؤں بھری تھیلی
تبّت کی ہر وادی برف سے ڈھک گئی تھی۔ راتیں سیاہ تھیں اور لمبی لیکن سفید برف اس سیاہی میں عجیب سا منظر بنا دیتی۔ ایک دُور وادی میں، جو کہ چار پہاڑوں کے عقب میں تھی، بانس کی ایک کٹیا کھڑی تھی یہ بوڑھے بانگو کا کاشانہ ہے۔۔ جھونپڑی کے دروازے پر لکڑی کا…