یوسف شاہ نے آئی کیو میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
برطانوی شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے گیارہ سالہ یوسف شاہ نے بین الاقوامی مینسا آئی کیو ٹیسٹ (مقیاسِ ذہانت کی آزمائش) میں 162 اسکور کرتے ہوئے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسے ذہین طبیعیات دان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اس وقت توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں…
جذباتی ذہانت (EQ) کیا ہے؟
▪️جذباتی ذہانت (EQ)کیا ہے؟ 1905ء میں الفرڈ بَینے نے ذہانت کی پیمائش کے لئے آئی کیو (IQ) یعنی ’انٹیلیجنس کوشنٹ‘ کا تصور دیا اور پہلی بار ذہنی عمر کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کے بعد ثابت ہوا کہ انسان کی طبعی عمر کے علاوہ، اس کا ذہن بھی عمر کی منازل طے کرتا…