18 ارب ڈالر جرمانے سے بچنے کے لئے امریکا پاک-ایران گیس پائپ لائن کی اجازت دے، پاکستان
اطلاعات کے مطابق پاکستان نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ اسے ایران سے گیس خریدنے کے لیے پائپ لائن بنانے کی اجازت دے دے یا مارچ 2024 تک اس منصوبے کو مکمل نہ کرنے کی صورت میں اسے 18 ارب ڈالر کا متوقع جرمانہ ادا کرنے میں ہی مدد کر دے موقر انگریزی روزنامہ…
ایران پاکستان سے اٹھارہ ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ کر سکتا ہے
پڑوسی ملک ایران کی جانب سے ’پاک ایران گیس پائپ لائن‘ کی عدم تکمیل کی بنا پر معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان پر اٹھارہ ارب ڈالرز کے جرمانے کی خبر نے کئی حلقوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے ماہرین معیشت کے مطابق اس ایرانی اقدام سے نہ صرف پاکستان کی معاشی مشکلات…