’گوادر کے عوام کہیں اپنے ہی علاقے میں اقلیت بن کر نہ رہ جائیں‘
گزشتہ چند ہفتوں سے گوادر کے حوالے سے پریشان کُن خبریں سامنے آرہی ہیں۔ وہاں کچھ لوگ ایک سیاسی رہنما کی سربراہی میں اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں اپنی سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار کی اجازت، ماہی گیروں کی بستیوں کا تحفظ، مقامی آبادی کو روزگار…
ایران: اسکول میں گھس کر گرفتاریاں ’مرنے والے 185 افراد میں 19 بچے بھی شامل‘
ایران میں سکیورٹی فورسز نے اسکول میں گھس کر طلبہ کو گرفتار کیا ہے، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اب تک پرتشدد احتجاج میں ہلاک ہونے 185 افراد میں 19 بچے بھی شامل ہیں عرب نیوز نے برطانوی اخبار گارڈین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سکیورٹی…
ایران: سرکاری چینل خبروں کی نشریات کے دوران ہیک، یونیورسٹی آمد پر ایرانی صدر کے خلاف ’چلے جاؤ‘ کے نعرے
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کو ہفتے کے روز ہیک کر لیا گیا اور براہِ راست نیوز بلیٹن روک کر رہبر اعلیٰ کے خلاف پیغامات نشر کیے گئے اسکرین پر ایک ماسک دکھایا گیا اور اس کے بعد رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصویر کے گرد آگ کے شعلے نظر آئے ہیکرز…