پاکستان ایران کشیدگی، بلوچوں کو نشانہ بنانے کا تاثر کیوں ابھر رہا ہے؟
پاکستان اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کی حدود میں حملوں کے معاملے پر سوشل میڈیا پر بھی بحث جاری ہے۔ بعض بلوج قوم پرستوں نے الزام عائد کیا ہے کہ دونوں ریاستوں نے سرحد کے اطراف بلوچوں کو نشانہ بنایا، تاہم دونوں ہی حکومتوں کا دعویٰ ہے کہ ’دہشت گردوں‘ کے…
پاک-ایران سرحدی کشیدگی اور عسکریت پسندی کی تاریخ پر ایک نظر
ایران کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر ہونے والی حالیہ دراندازی ماضی میں ہونے والے اس طرح کے حملوں کے مقابلے میں زیادہ مہلک تھی۔ اس کی وجہ یہ خیال ہے کہ ایرانی اقدام کے پیچھے دسمبر میں ایرانی قصبے راسک میں ہونے والے حملہ ہوگا۔ اس حملے کی ذمہ داری جیش العدل…
جنداللہ سے جیش العدل تک: ایران کو بلوچوں سے مسئلہ کیا ہے؟
ایران نے منگل کے روز پاکستان میں جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملے کیے ہیں۔ جیش العدل کیا ہے اور ایران کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟ پاکستان اور ایران میں جاری بلوچ علیحدگی پسندی کی تحریکیں کیسے دونوں ممالک کے تعلقات میں رخنہ ڈال رہی ہیں؟ دو ہفتے…