کٹھ پتلی (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
مرد کمرے میں داخل ہوا اور دروازے کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا: ”تم ابھی تک تیار نہیں ہوئیں؟“ عورت نے پہلے اپنے بال سر کے اوپر جمع کیے، پھر انہیں اپنے شانوں پر گرا دیا اور آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنے لگی۔ اس نے پاؤڈر کا ڈبہ اٹھایا اور اپنا مخصوص پاؤڈر چہرے…
سزائے موت پانے والے ایرانی گلوکار توماج صالحی کون ہیں؟
حال ہی میں ایران کی ریولوشنری کورٹ یعنی ’انقلابی عدالت‘ نے معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو موت کی سزا سنائی ہے۔ گلوکار پر ’زمین پر فساد‘ پھیلانے کا الزام تھا، جس کی وجہ سے پہلے انہیں سپریم کورٹ نے چھ سال تین ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی، جسے بعد ازاں…
سخت گیر ایرانی سیاستدانوں کے بچوں کی مغرب سے محبت کی داستان
ایران میں حکام ایک طرف تو اپنے بیانات سے اپنے اسلامی جمہوریہ کے چیمپئن ہونے کا تاثر طور پیش کرتے ہیں لیکن دوسری جانب اس بات کو بھی یقینی بناتے ہیں کہ ان کے بچوں کے پاس ہجرت کے لیے مالی وسائل اور مغربی اداروں کی تعلیم ہو۔ ایرانی پارلیمان کے سربراہ کے…
پنجگور میں ایرانی اسٹرائیک، دو بچے ہلاک۔ ’نتائج سنگین ہو سکتے ہیں‘ پاکستان
ایران نے منگل کو رات گئے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرحدی گاؤں پر ’میزائل اور ڈرون‘ سے حملہ کیا ہے۔ ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کیے جانے والے حملے میں دو بچیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ جیش العدل‘ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا…
گدا (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
صحرا۔ بیچوں بیچ میں ایک کنواں، جس کے گرد کانٹوں دار تار کی باڑھ کھنچی ہوئی ہے۔ باڑھ کے سلاخچے کے پاس ایک بڑا سا ڈول رکھا ہوا ہے۔ ڈول پر موٹی رسی لپٹی ہوئی ہے۔ مسافر، تھکا ہارا اور ننگے پاؤں، پتلون قمیص پہنے، پسینے میں تربتر، اسٹیج پر آتا ہے۔ بہت پیاسا…
قہوے کی پیالی میں قتل (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
میں باورچی خانے کی کھڑکی کے پاس نیلوفر کے انتظار میں کھڑی ہوں۔ آٹے اور زعفران کی خوشبو چاروں طرف بکھری ہوئی ہے. آج صبح جاگتے وقت میں نے امی سے کہا: ”رات مجھے بے شمار مردوں کا خواب آیا تھا۔ سب ایک جگہ جمع تھے۔“ امی نے مجھے غصے سے دیکھا اور بولیں…
ایران: ایک گیت کی کہانی، جو احتجاجی تحریک کا نعرہ بن گیا۔۔
ایرانی گانا ’برائے‘ ملک میں جاری حکومت مخالف احتجاج کا مرکزی ترانہ بن کر سامنے آیا ہے حال ہی میں برطانوی میوزک بینڈ ’کولڈ پلے‘ نے اپنے ورلڈ ٹوئر کے آغاز پر ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جب یہ گانا گایا تو ایران سے ملک بدر کیے گئے اداکار اور سماجی کارکن…