ایران نے غیراعلانیہ جوہری تنصیبات کی دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے سپرد کردیں
تہران_ ایران نے کہا ہے کہ اس نے اپنی غیراعلانیہ جوہری تنصیبات سے متعلق دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کو بھیج دی ہیں اور اس کی بدولت وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں، روس
ماسکو – روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاوروف نے…
امریکا نے ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں اٹھا لیں
واشنگٹن – امریکا نے ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے تناظر میں ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ ایران کا اصرار اور شرط تھی کہ معاہدے میں واپسی کے لیے پہلے امریکا کو اپنی تمام پابندیاں ختم کرنا ہوں گی امریکا نے گزشتہ روز…