بلوچستان: کنویں سے خاتون اور دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد، مقتولین کے صوبائی وزیر کی قید میں ہونے کا انکشاف
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک کنویں سے ماں اور دو بیٹوں کی لاشیں ملی ہیں، جن کے بارے میں لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ وہ کئی برسوں سے بلوچستان کے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل میں قید تھے پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں…