’کم تابکاری، زیادہ توانائی: جاپان کا زمین پر ’مصنوعی سورج‘ بنانے کا خواب
یوں تو کئی عشروں سے، لیکن بدترین ماحولیاتی مسائل کے بعد ماہرین صاف، لامحدود، سستی اور فضلے سے پاک توانائی کے حصول کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اب سائنسدان اپنی ان کوششوں کے بارآور ہونے کے لیے خاصے پُرامید ہیں، اور یہ سب وہ زمین پر ایسے عمل سے ممکن بنانا چاہتے…