آئی ایس آئی ایس خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار
کراچی : آئی ایس آئی ایس (ISIS) خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار ، امریکی فوج کا ایئر لفٹ آپریشن آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، جب کہ خودکش دھماکوں کے خدشہ پر طالبان کا گشت جاری ہے. بہت سے تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی ایس (کے) اور…
کابل ائیرپورٹ پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
کابل : پیر کی صبح کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ پر پانچ راکٹ فائر کیے گئے، جس کو امریکا کی جانب سے نصب کیے جانے والے دفاعی نظام نے ناکارہ بنادیا، راکٹ حملوں میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے دوسری جانب امریکی حکام نے راکٹ حملوں کی تصدیق…
کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہو سکتا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا ہے لہٰذا کابل ائیرپورٹ پر…
امریکا کا ننگرہار پر ڈرون حملہ، کابل دھماکوں کے ذمہ دار کو مارنے کا دعویٰ
ننگرہار: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیا، امریکا کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملے میں داعش خراسان…