افغانستان، قندھار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 32 افراد جاں بحق
کابل : افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا ہے، جب وہاں نماز جمعہ ادا کی جا رہی…
طالبان نے داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی تعاون مسترد کردیا
دوحہ : ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی تعاون کی ضرورت نہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان نے داعش کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکی تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی…