بدترین رات
جرمن ناول نگار فرانز کافکا کے بقول، ’یہ صرف ان کی حماقت سے ہوا کہ وہ خود پر اتنا زیادہ اعتماد کرتے ہیں‘۔ آدھی رات گزر چکی تھی کہ جب وزیر داخلہ نے ڈی چوک پر کھڑے ہوکر فخریہ انداز میں اعلان کیا کہ بغیر گولیاں چلائے دارالحکومت کو مظاہرین سے خالی کروا لیا…
جو مارے گئے مگر گِنے نہیں گئے۔۔ پاکستان کے تازہ سیاسی تصادم کے پوشیدہ متاثرین کے بارے میں الجزیرہ کی رپورٹ
الجزیرہ (انگلش) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں پی ٹی آئی کے ان حامیوں کے اہل خانہ سے بات کی گئی ہے، جن کی پچھلے ہفتے ہونے والی اموات کو حکومت نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ انہی میں سے ایک انیس شہزاد ہے، جن کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں ان کی موت…
خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔
آپ پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ کے انجام کا بھلے مذاق اڑا لیں۔ گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی بڑھکوں اور پھر کارکنوں کو چھوڑ کے غائب ہونے پر کچھ دن اور پھبتیاں کس لیں۔ پارٹی کی کنفیوز قیادت اور عمران خان کی طبعی جذباتیت پر مزید طنز کر لیں۔ ان ہزاروں بھولے…