کیا اسلام آباد کو نئی تہذیبی شناخت ملنے والی ہے؟
پاکستان کا محکمہ آثارِ قدیمہ اسلام آباد سے 35 کلومیٹر دور جنوب مشرق کی طرف سلطان مقرب خان کے مقبرے اور مسجد مائی قمرو کی کھدائیاں کر رہا ہے۔ یہ قدیم عمارات دریائے سواں کے کنارے پر واقع ہیں، جن کے عین مشرق کی طرف پوٹھوہار کا قدیم تاریخی قلعہ پھروالہ اپنی…