پاکستان کا ’سب سے بڑا قبضہ گیر‘ قانون کے شکنجے میں۔۔۔
یہ کہانی ہے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد کے سامنے برسوں سے ریڑھی لگانے والے فرمان اللہ کی۔۔ جنہیں اسلام آباد کے ترقیاتی محکمے (سی ڈی اے) نے گرفتار کیا، اس پر قبضے کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا اور غیرمعمولی ’تیزتر انصاف‘ فراہم کرتے ہوئے…