فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…