’جنگ سے پہلے میں خوبصورت تھی، اب نہیں ہوں‘ فلسطینی بچی کی وڈیو
7 اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت نے غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو متاثر کیا ہے، تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ کشیدہ صورتحال میں بچوں کی بڑی تعداد ناقابلِ برداشت تکالیف سہہ رہی ہے، چاروں طرف تباہی دیکھ کر فلسطینی بچے مختلف انداز میں اپنا تجربہ شئیر…
حماس کے یحییٰ سنوار کی کہانی، اسرائیل جن کی جان کے درپے ہے۔۔
عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوجوں نے بدھ کو غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے گھر کا محاصرہ کیا ہے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ”اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کے گھر کو گھیر لیا ہے،…
جنگ کے سائے تلے فلسطینی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائرز کے لیے تیاریاں
فلسطین کی فٹبال ٹیم غزہ میں جاری جنگ کے سائے تلے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہیڈ کوچ مکرم دابوب اپنی فلسطینی ٹیم کو 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائرز کے لیے تیار کرنے پر مشکلات کا…
خون آشام غزہ: شہید ہوتے معصوم بچے اور شہیدوں کی ماؤں کا مذاق اڑاتی اسرائیلی عورتیں۔۔
غزہ میں گذشتہ سترہ دن سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں۔ شہداء میں ایک سات سالہ بچہ بھی ہے، جس کی دردناک موت کی تفصیلات پر ہر آنکھ اشک بار ہے سات سالہ بچے یوسف کی ماں اپنے…
حماس نے سمارٹ سکیورٹی وال میں کیسے دراندازی کی؟
ایک پیراموٹر (موٹرائزڈ پیرا گلائیڈر) کی قیمت پانچ ہزار ڈالر سے زیادہ نہیں ہے، لیکن سات اکتوبر بروز ہفتہ کی صبح اسرائیل کے خلاف حماس کی تحریک کے غیر معمولی اور اچانک حملے میں یہ سادہ ڈیوائس اہم کردار ادا کرنے میں کامیاب رہی۔ یہ فوجی آپریشن اسرائیل کی…