کون سا امریکی اسرائیل میں سفیر بن سکتا ہے؟ (7)
اسرائیل میں اب تک تئیس امریکی سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انیس سو پچانوے سے پہلے اسرائیل میں کوئی امریکی یہودی سفیر مقرر نہیں ہوا، البتہ آج تک جتنے بھی سفیر آئے ان میں سے اکثر غیر علانیہ صیہونی ضرور رہے۔ اس کے برعکس آج تک مشرقِ وسطی کے کسی عرب ملک…
بیت المقدس تاریخ کے آئینے میں!
گزشتہ کئی دہائیوں سے غزہ اور فلسطین میں جاری اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کے پیش نظر حالیہ دنوں حماس کے ‘طوفان الاقصیٰ’ آپریشن کے بعد سے قبلۂ اول بیت المقدس اور فلسطین ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کی نظروں کے سامنے آ گئے۔ بیت المقدس کی آزادی کے خواب سجائے…
میرے اسرائیلی دوست! یہی وجہ ہے کہ میں فلسطینیوں کی حمایت کرتا ہوں۔۔
اس معاشرے کے رہنما اور میڈیا جس ’اخلاقی سطح‘ کو اپناتے ہیں، وہ آپ سے بھی یہی توقع کرتے ہیں کہ آپ ان ہی کی طرح سوچیں۔ اس کی تازہ مثال 7 اکتوبر کے واقعات (اسرائیلی افواج کے خلاف حماس کی کاروائی) ہے، وہ چاہتے ہیں کہ آپ اس پر ان کی توقع کے مطابق…
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے تاریخ کی بدترین جارحیت اور حزب اللہ کی پراسرار خاموشی۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟
پندرہ سال سے مسلسل اسرائیل کے بدترین محاصرے کا شکار روئے زمین پر مظلوم ترین انسانی آبادی کا شہر غزہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ عرصے سے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سہ رہا ہے۔ فلسطینیوں کی اس نسل کشی میں اسرائیل کو نہ صرف تمام مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم…
اسرائیل کیسے قائم ہوا؟
اسرائیل ملک کیسے بنا ہے اور قوم کب بنی ہے، اس کا احوال مذہبی کتابوں میں بھی درج ہے جبکہ تاریخ اس حوالے سے اپنا موقف رکھتی ہے۔ بہرحال یہودیوں اوران کے حامیوں نے یہودیوں کو دنیا کی پہلی تاریخ نویس ’قوم‘ مشہور کیا ہوا ہے، تاریخی حقائق جو خود یہودی بتاتے…
اسرائیل ریاست نہیں، جان لیوا معشوق ہے
ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست، اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے…