بے چراغ غزہ میں رمضان المبارک کے دوران چراغاں
رمضان المبارک کی آمد ہو چکی۔ رحمتیں سایہ فگن ہیں، مگر غزہ میں اسرائیلی جنگ کا چھٹا ماہ جاری ہے اور بدترین جنگ کے 160 دن گزر چکے ہیں۔ پورا غزہ مسلسل اسرائیلی بمباری نے ملبے کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔ بس اکا دکا گھر بچے ہیں۔ وہ بھی بے چراغ۔ ہر طرف تباہی کی…
”اگر مجھے مرنا ہی ہے تو اسے ایک کہانی ہونے دو“ معروف فلسطینی شاعر رفعت العریر بھی اسرائیلی بمباری میں شہید
اگر مجھے مرنا ہی ہے، آپ کو زندہ رہنا چاہئے۔ اپنی کہانی سنانے کے لیے اپنی چیزیں بیچنے کے لیے کپڑے کا ایک ٹکڑا خریدنے کے لیے اور کچھ تار، (ایک لمبی دم سے اسے سفید بنائیں) تاکہ ایک بچہ، کہیں غزہ میں آنکھوں میں جنت دیکھتے ہوئے اپنے والد کے انتظار میں اسے جو…
اسرائیل کیسے قائم ہوا؟
اسرائیل ملک کیسے بنا ہے اور قوم کب بنی ہے، اس کا احوال مذہبی کتابوں میں بھی درج ہے جبکہ تاریخ اس حوالے سے اپنا موقف رکھتی ہے۔ بہرحال یہودیوں اوران کے حامیوں نے یہودیوں کو دنیا کی پہلی تاریخ نویس ’قوم‘ مشہور کیا ہوا ہے، تاریخی حقائق جو خود یہودی بتاتے…
غزہ: ’تہذیبوں کے چوراہے‘ کی تاریخ
اپنی مثالی اسٹریٹیجک حیثیت کی وجہ سے غزہ کا علاقہ کئی بار تباہ ہوا اور کئی بار آباد ہوا۔ چار ہزار سال پر محیط اس کی معلوم تاریخ کو دیکھا جائے تو بجا طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ غزہ کے رہنے والوں کو موت کے منہ میں جینے کا ہنر وراثت میں…
نئے سال میں فلسطینیوں کے لیے کچھ نہیں
باقی دنیا کے لیے نیا سال اچھا ہو گا یا برا؟ مگر ایک بات طے ہے کہ فلسطینیوں کے لیے نیا سال دو ہزار بائیس سے بھی زیادہ عذاب ناک ہوگا۔ حالانکہ جانی نقصان اور تشدد کے اعتبار سے رواں سال دو ہزار پانچ میں انتفادہ ِ ثانی کے بعد سے سب سے زیادہ برا…